تازہ ترین:

عمران خان کی کچھ مشہور تصاویر

imran khan
Image_Source: Google

imran khan with his wife

عمران خان اپنی بیوی کے ہمراہ

یہ تصویر عمران خان کی اپنی بیوی کے ہمراہ ہے یہ تصویر تب لی گئی جب یہ توشہ خانہ کیس میں عدالت میں پیش ہوئے۔توشہ خانہ کیس میں آپ کو بتاتے چلیں کہ عمران خان کو سزا سنا دی گئی ہے اور یہ اپنی ایمانداری ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں پانچ سال قید سزا اور ایک لاکھ روپیہ جرمانہ کیا گیا ہے اور ان کو اس وقت جیل میں رکھا گیا ہے۔

عمران خان اپنی بیوی کے ہمراہ پیشی کے دوران

یہ تصویر بھی پیشی کے دوران لی گئی ہے اس تصویر میں بھی عمران خان توشہ خانہ کیس میں ہی پیش ہوئے تھے۔ جس میں ان کو سزا دی گئی اس وقت عمران خان جیل میں موجود ہیں اور سی کلاس کی جیل میں ان کو رکھا گیا ہے۔ ان کو بیوی سے ملاقات کے لیے آدھا گھنٹہ دیا جاتا ہے۔ جس پر یہ اپنا کوئی بات یا سٹیٹمنٹ جاری کرتے ہیں۔ عمران خان نے اپنی بیوی سے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں کچھ کتابیں پڑھنے کے لیے دی جائیں ان کی بیوی نے وہ خواہش پوری کی اور ان کو کچھ کتابیں ان کی جیل میں بھجوا دی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر گھڑی، پین، پینسل چوری کرنے کا الزام ہے۔ انہوں نے وہ گھڑی اور پین بیچ کر پیسے کمائے جو کہ پیسے حکومت کے تھے۔ انہوں نے یہ چوری کی ہے اور یہ اپنی ایمانداری ثابت کرنے میں بالکل ناکام رہے جس پر عدالت نے ان کو سزا سنائی۔

عمران خان مسکراتے ہوئے

اور یہ آخری تصویر بھی عمران خان کی پیشی کے دوران ہے۔یہ توشہ خانہ کیس میں پیش ہوئے تھے۔لیکن اس پیشی پہ عدالت نے کوئی فیصلہ نہیں سنایا تھا۔ جس کی وجہ سے یہ خوشی خوشی باہر آ رہے تھے کہ عدالت نے کوئی فیصلہ نہیں سنایا اور ان کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔ لیکن بعد میں جیسے ہی عمران خان کے خلاف عدالت نے فیصلہ سنایا ان کو جیل بھیج دیا گیا اور یہ آج تک جیل میں موجود ہیں اور اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔