سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا جھولا رایڑ بنانے جا رہا ہے۔

Image_Source: google
آپ کو بتاتے چلیں کہ سعودی عرب دنیا کا سب سے بڑا رولر کوسٹر بنانے جا رہا ہے۔جس کی رفتار 251 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی اور یہ رولر کوسٹر دنیا کا سب سے تیز ترین،بلند ترین رولر کوسٹر ہوگا۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ سعودی عرب نے اپنے ایک تازہ ترین پروجیکٹ کے بارے میں بتایا ہے جس میں انہوں کا کہنا ہے کہ یہ رولر کوسٹر دنیا کا سب سے تیز ترین رولر کوسٹر ہوگا اور دنیا کا سب سے بڑا رولر کوسٹر ہونے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کرے گا۔یہ رولر کوسٹر سعودی عرب کے شہر سکس فلیگ قدیہ میں تعمیر کیا جائے گا اور اس کو بنانے کی مدت 2030 تک ہے اور 2030 میں یہ مکمل کر لیا جائے گا۔
سعودی عرب نے اس کی ایک ویڈیو بھی ریلیز کی ہے جس میں یہ رولر کوسٹر 13 ہزار فٹ تک کا سفر طے کرتا ہے۔