تازہ ترین:

غزہ میں 44 روز میں کتنے فلسطینی شہید ہو گئے؟ جان کر ہار آنکھ آنسو سے نم

how many palestini shaheed in 44 days for israel attacks?

اسرائیل کو غزہ پر حملہ کرتے ہوئے 44 دن گزر گئے اور ان 44 دنوں میں غزہ میں 5500 بچوں سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
اسرائیل غزہ میں حملے کرتا جا رہا ہے اور اسرائیل نے تمام بین الاقوامی جنگی قوانین کی دھجیاں اڑا دیں ہیں اور اسرائیل نے کیمپوں سکول اور ہسپتالوں سمیت تمام جگہ پر حملے کیے یہاں تک کے چار مساجد کو بھی شہید کر دیا ہے۔
ان حملوں میں 13 ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں اور اب بھی اسرائیل اپنے حملوں سے باز نہیں آ رہا۔ پچھلے دنوں اسرائیل نے الشفا ہسپتال پر بھی حملہ کیا جس میں کئی سو بچے اور فلسطینی شہید ہو گئے۔