تازہ ترین:

امریکا کا ایک اور لڑاکا طیارہ گرکر تباہ

america f-16 plane crash

امریکی F-16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب جزیرہ نما کوریا کے زرد سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سیئول سے تقریباً 111 میل دور ٹریننگ کے دوران حادثہ پیش آیا۔ تاہم حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا

اطلاعات کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب گر کر تباہ ہوا تاہم امریکی فوجی حکام نے اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا۔