تازہ ترین:

آذربائیجان کا پاکستان کے لیے پروازوں کے متعلق بڑا اعلان

azerbaijan planes
Image_Source: Google

آذربائیجان کی قومی فضائی کمپنی (AZAL) 20 ستمبر 2023 سے پاکستان کے لیے باقاعدہ پروازیں شروع کرے گی۔

آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ اسلام آباد کے ساتھ پاکستان کے مزید بڑے شہروں میں پروازیں چلائی جائیں گی۔

آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ اذربائجان کے سفارت خانے کے ترجمان نے بتایا کہ باکو سے اسلام آباد کے لیے پروازیں بدھ اور ہفتہ کو اور لاہور کے لیے پیر اور جمعہ کو اور کراچی کے لیے جمعرات اور اتوار کو چلیں گی انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب مسافروں کی آسانی کے لیے کیا جا رہا ہے۔

آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ پاکستان کے حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ کوئی بھی انٹرنیشنل ایر لائن پاکستان میں آنے کو تیار نہیں ہے۔ لیکن آذربائیجان ایئر لائن نے پاکستان میں آنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان اس وقت مشکل سے دو چار ہے ہمارے حکمران اس پاکستان اس عظیم پاکستان کو تباہ کن کر گئے ہیں۔ جس سے نہ ہی پاکستان میں اس وقت کوئی بھی امپورٹ ہو رہی ہے نہ ہی کوئی چیز آرہی ہے۔ پاکستان اس ٹائم بالکل تباہ ہو چکا ہے دیکھنے میں تو یہ بالکل بہت اچھا نظر آتا ہے۔ لیکن جو اس میں بسنے والی عوام ہیں ان سے پوچھ کے دیکھیں کہ پاکستان کس حالات سے گزر رہا ہے یہ تو آذربائیجان کا شکر ہے کہ انہوں نے ایر لائن چلانے کا اعلان کر دیا ورنہ انٹرنیشنلی کوئی بھی ایئر لائن پاکستان انے کو تیار نہیں ہے بلکہ جون سی یہاں پہ کار کمپنیاں ہیں وہ یہاں سے بھاگ رہی ہیں کیونکہ انہیں پاکستان میں آگے کچھ نظر نہیں آرہا۔ پاکستان میں تب تک خوشحالی نہیں ائے گی جب تک الیکشن نہیں ہو جاتے اور الیکشن دو سال تک ہوتے نظر نہیں ارہے اللہ ہی خیر کرے اس ملک کی۔