تازہ ترین:

انڈیا نے چندریان تھری کا کامیاب تجربہ کر لیا۔

india in moon chandriyan 3
Image_Source: facebook

انڈیا نے اپنا خلائی باز چاند پر پہنچا دیا اور یوں انڈیا نے چندریان تھری کا کامیاب تجربہ کر لیا جس کے بعد انڈیا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے جس نے اپنا خلاباز جان پر بھیج دیے ہیں انڈین اس سے پہلے دو دفعہ اس کا تجربہ کر چکا ہے اور دونوں دفعہ اس کے خلاباز تباہ ہو گئے تھے جس کا اس کو بھاری نقصان بھی اٹھانا پڑا تھا بھاری نقصان میں پیسوں کا بھی نقصان تھا۔

اس موقع پر انڈیا نے لائیو سٹریمنگ کر کے اپنی پوری قوم کو بتایا کہ وہ چاند پر پہنچ رہے ہیں انہوں نے ایک ایک منٹ تک اپڈیٹ رکھا اور یوں چاند جان پر پہنچ کر انڈیا دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے اور انڈیا دنیا کا پہلا ملک ہے جو چاند کے جنوب پر پہنچا ہے اس سے پہلے امریکہ روس چائنہ چاند پر پہنچ گئے ہیں انڈیا کے اس مشن پر اربوں ڈالر خرچ ہوئے ہیں سائنس دانوں کا یہ کہنا ہے کہ انڈیا کے اس اقدام سے انڈیا پوری دنیا میں مشہور ہوا ہے۔

انڈیا نے 14 جولائی 2023 کو اپنا مشن شروع کیا تھا جس کا اس نے نام چندریان تھری رکھا تھا اس مشن پر انڈیا کے اربوں ڈالر خرچ ہوئے تھے اور شروع میں اس مشن کے سگنل ختم ہو گئے تھے جس سے یہ امید کی جا رہی تھی کہ یہ مشن بھی فیل ہو جائے گا لیکن بعد میں انڈین سائنس دانوں نے ہمہ نہیں ہاری اور اس مشن کو کامیاب کر کے پوری دنیا پہ انڈیا کا نام روشن کر دیا جس سے انڈیا کو پوری دنیا میں پذیر رائی مل رہی ہے۔

اس سے پہلے انڈیا نے 2019 پر ویکن ریان ٹو کا مشن شروع کیا تھا لیکن چاند سے پہنچنے سے تھوڑی دور پہلے ہی وہ مشن تباہ ہو گیا تھا جس سے انڈیا کو ربڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا تھا لیکن انڈین سائنس انہوں نے اس دفعہ ہمت نہیں ہاری اور محنت کر کے اس مشن کو کامیاب کیا اور اس مشن کو پورا سرانجام دیا۔

ماہرین کے مطابق اس مشن میں جتنے سائنسدان بھی شامل تھے ان میں سے کوئی بھی کروڑ پتی نہیں ہے۔