ایران میں شادی کی تقریب کے دوران بہت بڑا حادثہ

Image_Source: facebook
آپ کو ایک افسوسناک خبر بتاتے چلیں کہ ایران میں شادی کی تقریب کے دوران جب سب مہمان اپنے کاموں میں مصروف تھے تو اچانک سے چھت پر آگ بھڑک اٹھی اور آگ کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ سیکنڈز میں آگ نیچے آ گئی اور مہمانوں کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔
جب مہمانوں کو محسوس ہوا کہ اگ نیچے آ رہی ہے تو حال میں بھگدڑ مچ گئی اور مہمان وہاں سے بھاگنا شروع ہو گئے اور افسوس ناک خبر یہ ہے کہ آگ لگنے سے 15 سے 20 افراد آگ کی لپیٹ میں آگئے جس کے باعث وہ اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔