تازہ ترین:

سعودی عرب جائز حقوق، دیرپا امن کے لیے فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

saudi arabia,saudi arabia punishment,saudi prince salman
Image_Source: facebook

سعودی عرب جائز حقوق، دیرپا امن کے لیے فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطین کے صدر محمود عباس کو فون کیا اور کہا کہ وہ اسرائیل فلسطین تنازعہ کو بڑھنے سے روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

ولی عہد نے کہا کہ ہمیں فلسطینیوں کی زندگیوں کو آسان بنانے کی ضرورت ہے۔