تازہ ترین:

مکہ مکرمہ میں بہت تیز بارش، عمرہ زائرین طواف میں مصروف رہے

makkah rain
Image_Source: Google

مکہ مکرمہ میں بہت تیز بارش ہوئی۔ عمرہ زائرین عمرہ کرنے میں مصروف رہے اور عبادات میں مصروف رہے۔ جیسے ہی بارش آنا شروع ہوئی عمرہ زائرین خوشی سے جھوم اٹھے اور طواف کرنے میں مصروف رہے۔ جب آپ مکہ مکرمہ میں طواف کر رہے ہوں اور اللہ کی رحمت برسنے لگے تو آپ کی روح کانپ جاتی ہے کہ اللہ کی رحمت شروع ہو گئی۔ مکہ مکرمہ میں بہت تیز بارش ہوئی جس کے باعث سڑکوں میں پانی جمع ہو گیا۔آپ کو طواف کے مناظر دکھاتے ہیں۔

 

جب انسان اللہ کے گھر عبادت کر رہا ہو اور مقدس ترین جگہ پر موجود ہو اور طواف کے دوران اللہ کی رحمت برسنے لگے تو انسان خوشی سے جھوم اٹھتا ہے۔بے شک جتنی مرضی تیز بارش ہو انسان اللہ کی عبادت میں مصروف رہتا ہے اور اپنا مکہ میں طواف جاری رکھتا ہے یہ ہے خدا سے محبت کہ اللہ کی رحمت برس رہی ہو اور آپ طواف کر رہے ہیں جس سے آپ کی روح میں جوش آ جاتا ہے اور انسان کا دل کرتا ہے کہ وہ اللہ کی رحمت میں مصروف رہے اللہ کی رحمت میں اپنے بدن کو گلا کرے اللہ کی رحمت اس پر اور برسے اور یہی وہ مناظر ہیں کہ جب بارش ہوئی مکہ میں لوگوں نے اپنا طواف جاری رکھا اپنی عبادات جاری رکھیں اور اللہ سے رو رو کے دعائیں مانگی اللہ کی رحمت اتنی برسی اتنی زور کے برسی کے لوگوں نے خوب خوب دعائیں مانگی رو رو کر دعائیں مانگی۔ اللہ ان کی دعائیں قبول فرمائے اور ان کی دعاؤں کے صدقے ہماری بھی مغفرت فرمائے اور اپنے گھر میں بلا کے ہمیں بھی اپنی رحمت دیکھنا نصیب فرمائے اور اپنے گھر کا طواف نصیب فرمائے۔ آمینویڈیو دیکھ کر آپ کے بھی آنکھوں میں آنسو آئیں گے اور آپ بھی اشک اشک کر اٹھیں گے۔