یوٹیوب کے فنکشن میں بڑی تبدیلی کردی گئی

یوٹیوب دنیا کا پہلا سوشل میڈیا پلیٹ فارم جہاں اپ ہر قسم کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں یہ پلیٹ فارم سے اپ ارننگ بھی کر سکتے ہیں تا ہم اس پلیٹ فارم نے اپنے ہوم پیج پہ کچھ تبدیلیاں کی ہیں جس کے تحت اب اپ اس پلیٹ فارم پر اپنا ہوم پیج بلینگ مطلب خالی بھی رکھ سکتے ہیں یہ تبدیلیاں دو دن پہلے یوٹیوب نے کی ہے اب اپ یوٹیوب اپڈیٹ کر کے اس تبدیلی سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں یوٹیوب سے اپ ہر قسم کی ویڈیو دیکھ سکتے ہیں جیسا کہ انٹرٹینمنٹ سپورٹس نیوز اور ٹیکنالوجی کے ریلیٹڈ جتنی بھی ویڈیوز ہیں یوٹیوب سے آسانی سے دیکھ سکتے ہیں یوٹیوب کو دنیا کا سب سے زیادہ استعمال کرنے والا پلیٹ فارم مانا جاتا ہے جو کہ ہر کوئی استعمال کرتا ہے اور جو کہ بنیادی ضرورت ہے یوٹیوب کا مزید کہنا تھا کہ یہ فیچر نو اگست سے قابل عمل ہوگا اپ نو اگست سے اس کو استعمال کر سکیں گے اس سے اپ سرچ بھی کر سکیں گے اور مختلف قسم کے تھمنیل جو کہ یوٹیوب اور اپنی ویڈیو لنکس پر بنا کر روم پیج پر لگاتا ہے وہ ان کو بھی اپ بلینک پیج میں رکھ سکیں گے_
یو ٹیوب نے حال ہی میں پریمیم ممبران کے لیے نئی خصوصیات کا ایک گروپ متعارف کرایا ہے۔ ایک حالیہ بلاگ پوسٹ میں، کمپنی نے اعلان کیا کہ اشتہارات سے پاک تجربہ اور پس منظر میں ویڈیوز چلانے کی صلاحیت کے علاوہ، صارفین اب قطار میں ویڈیوز بنانے، دوستوں کے ساتھ مل کر ویڈیوز دیکھنے، تمام آلات پر ویڈیو پلے بیک کی مطابقت پذیری اور بہتر 1080p میں ویڈیوز سٹریم کریں۔ پریمیم اراکین کے لیے YouTube کی نئی خصوصیات پر ایک سرسری نظر یہ ہے۔
ویڈیو قطار
اگرچہ ویڈیوز کو قطار میں لگانے کی سہولت یوٹیوب کے ڈیسک ٹاپ ورژن پر دستیاب ہے، لیکن یہ فیچر اب تک موبائل ایپ پر دستیاب نہیں تھا۔ حالیہ اپ ڈیٹ کے ساتھ، یوٹیوب پریمیم صارفین اب فون اور ٹیبلیٹ دونوں پر قطار میں ویڈیوز شامل کر سکیں گے۔