تازہ ترین:

ائی فون کا نیا فیچر اگیا جو پرانے ائی فون کو سپورٹ نہیں کرے گا

iphone

آئی فون کا نیا فیچر اگیا ہے جو کہ پرانے ماڈلز کو سپورٹ نہیں کرے گا  کمپنی ستمبر میں اپنا نیا ائی او ایس لانچ کرنے جا رہی ہے جس کی بھرپور تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں رپورٹس کے مطابق ائی او ایس 17 ائی فون 7  7 پلس اور 2017 میں پیش کیے جانے والے ائی فون کو سپورٹ نہیں کرے گا ٹیکنالوجی کے ماہرین نے خبردار کر دیا ہے کہ اپڈیٹ کے بعد ان کی  کی قیمتوں میں بھی  کمی متوقع ہے ان ڈیوائسز کے استعمال کرنے والوں کو چاہیے کہ وہ اس اپڈیٹ سے پہلے پہلے ان ڈیوائسوں کو سیل کر دیں تاکہ وہ اپنی قیمتی پیسوں کو بچا سکے لیکن ماہرین نے ایک بار یہ بھی کہی ہے کہ اس اپڈیٹس سے ان  ڈیوائسوں پہ کوئی اثر نہیں مرتب ہوگا لیکن اگر کسی کے پاس پیسے نہیں ہیں تو وہ ان ڈیوائسوں کو بھی یوز کر سکتے ہیں دوسری طرف آئ  فون نے اپنی فون کی سکیورٹی اپڈیٹ بھی سخت کردی ہے ماہرین کا کہنا  ہے کہ صارفین کو چاہیے کہ یہ ڈیوائسز مزید دو سال تک استعمال کر لیں اس کے بعد ان کو سیل کر دیا جائے_

ایپل صرف آئی فون 6s سے پرانے آئی فونز کی خدمت کرے گا اگر اس کے پاس مطلوبہ پرزے ہوں۔ ان ہینڈ سیٹس کی پیروی کرنے والے تمام آئی فونز کو ایپل کے ذریعہ سپورٹ کیا جانا چاہئے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ اگرچہ آئی فون 6s کو ابھی تھوڑی دیر کے لیے سافٹ ویئر سپورٹ مل سکتا ہے، لیکن اگر یہ ٹوٹ جاتا ہے تو اسے ٹھیک کرنا ممکن نہ ہو۔

ای فون 17 ہر اس چیز کو سپورٹ کرے گا جو آئی فون 8 8 پلس اور آئی فون 10. سے زیادہ جدید ہے۔ لہذا بدقسمتی سے اگر آپ کے پاس آئی فون 8 8 پلس اور 10 ہے تو آپ کو صرف ios 16 اپ ڈیٹس ملیں گے۔ آپ کو iOS 17 سے کوئی خصوصیت نہیں ملے گی۔