تازہ ترین:

آئ فون کے صارفین کے لئے خوشخبری۔

iphone prices iphone 8 price
Image_Source: facebook

پاکستان میں ائی فون استعمال کرنے والے سال پین کے لیے خوشخبری حکومت نے ائی فون کی سم ایکٹیویٹ فیس میں واضح کمی کا اعلان کر دیا۔ حکومت پاکستان کے علامیہ میں یہ بتایا گیا ہے کہ اب ائی فون کی سیم ایکٹیویٹ کی فیس میں کمی ہو جائے گی۔

پی ٹی اے کے ذرائع کے مطابق پاسپورٹ ائی فون کی فیس میں واضح کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد اب ائی فون 8 کی فیس 38 ہزار روپیہ ہوگی ائی فون اٹھ پلس کی فیس پاسپورٹ پر 40 ہزار ہوگی اس کے بعد این ائی سی پر ائی فون 8 کی قیمت 48 ہزار روپیہ ہوگی اور ائی فون 8 پلس کی قیمت اور 50 ہزار روپیہ ہوگی۔

اس اقدام سے ائی فون استعمال کرنے والے صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ان کا کہنا تھا کہ اس سے پاکستان میں موبائل سے جڑے شعبے کی سنت کو ترقی ملے گی اور عام ادمی تک بھی ائی فون کی اسیس اسانی سے ہو جائے گی۔

پاکستان میں بڑی تعداد میں الیٹ کلاس ائی فون کی پروڈکٹ استعمال کرتی ہے کیونکہ ائی فون کی پروڈکٹس انتہائی مہنگی ہے تو اسے عام عوام استعمال نہیں کر سکتی پاکستان میں ائی فون کی پروڈکٹ اذانوں سے لے کر لاکھوں روپے تک بکتی ہیں اور اس شعبے سے جڑے ہوئے لوگ اس سے کافی پیسے کماتے ہیں اور ملکی سنت میں یہ ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔

اس کمی سے ائی فون لینے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جائے گا کیونکہ اس سے ائی فون مارکیٹ میں سستا ہو جائے گا اور اسے عام ادمی بھی اسانی سے خرید سکے گا۔

ائی فون کی ہائی سکیورٹی کی وجہ سے اس سے عوام میں کافی پذیر ائی ملی ہے کیونکہ اس کا سکیورٹی سسٹم بہت مضبوط ہے اور کوئی بھی اپ کے موبائل سے کوئی چیز یا کوئی اہم دستاویزات ہیک نہیں کر سکتا اس وجہ سے ائی فون دنیا کے بہترین موبائل میں شامل ہوتا ہے جس کی سکیورٹی انتہائی اچھی ہے۔