ٹویٹر نے ملازمت کے مواقع تلاش کرنے کے لیے ایک نیا فیچر لانے کا اعلان کر دیا۔

سوشل میڈیا کی ایپلیکیشن ٹویٹر جس کا حال ہی میں ایکس نام رکھا گیا ہے اس کے مالک ایلن مسک نے نوکریوں کے مواقع تلاش کرنے کے لیے اپنی ایپلیکیشن میں ایک نیا فیچر لانے کا اعلان کر دیا ہے۔
ایلن مسک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی ایکس پر ایک نیا فیچر لانچ کرنے جا رہے ہیں جس میں لوگ نوکریوں کی تلاش کے لیے بھی سرچ کر سکیں گے ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر کسی کمپنی کو کوئی بھی ملازم کی ضرورت ہوگی تو وہ اس فیچر پر اس ملازم کی پوسٹ اس کی تنخواہ اور کام کا دورانیہ بتا دے گا اگر کسی کو اس نوکری میں دلچسپی ہوگی تو وہ ادھر سے اس کمپنی کے ساتھ اپنے معاملات طے کر کے ادھر اپنی نوکری کر سکے گا جس سے آنے والے دنوں میں نوکری کے مواقع کی تلاش کرنے میں آسانی ہوگی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں یہ سہولت صرف ان کمپنیوں کو فراہم کی جائے گی جو کہ جسٹس ہوں گی اس کے بعد مزید ان پر کام کیا جائے گا۔
اس سے پہلے یہ سہولت لنکڈن لینگ ٹیم کی انتظامیہ نے لوگوں کو دی ہوئی تھی لوگ لنکڈن پر اپنا اکاؤنٹ بنا کر نہیں نوکریوں کی تلاش کرتے تھے لیکن اب یہ سارا عمل ٹویٹر بھی اپنے نئے فیچر میں کرے گا جس کا انے والے دنوں میں پتہ لگے گا۔
ٹویٹر کے مالک ایلن مسک جو کہ حال ہی میں ٹویٹر کا انتظامی امور سنبھال رہے ہیں انہوں نے ٹویٹر کو کسی دوسری کمپنی سے خرید لیا ہے اور اب وہ یہ ہے نیا فیچر ٹویٹر پر متعارف کروائیں گے۔
ان سارے معاملات کا پتہ اس ہفتے میں میڈیا رپورٹس میں ہوا کے ایکس ایک نیا فیچر لانچ کرنے جا رہا ہے۔میڈیا