{ "@context": "https://schema.org", "@type": "NewsArticle", "mainEntityOfPage": { "@type": "WebPage", "@id": "https://nbunews.pk/detail/work/1599" }, "headline": "پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی", "description": "پاکستان میں امریکی ڈالر کا ریٹ اپنی ریورس گیئر ڈرائیو جاری رکھے ہوئے ہے کیونکہ بدھ (22 نومبر) کو اوپن مارکیٹ میں یہ 0.75 روپے کی کمی", "image": "https://nbunews.pk/image/1691748623.jpeg", "author": { "@type": "", "name": "" }, "publisher": { "@type": "Organization", "name": "", "logo": { "@type": "ImageObject", "url": "" } }, "datePublished": "" } d>

تازہ ترین:

پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

dollar rate

پاکستان میں امریکی ڈالر کا ریٹ اپنی ریورس گیئر ڈرائیو جاری رکھے ہوئے ہے کیونکہ بدھ (22 نومبر) کو اوپن مارکیٹ میں یہ 0.75 روپے کی کمی سے 286.50 پیسے پر آ گیا۔

دن کے دوران، کرنسی ڈیلرز نے بتایا کہ روپیہ 286.75 پر فروخت اور 283.75 پر خریداروں کے لیے استعمال ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں گزشتہ روز ڈالر 287.25 روپے پر بند ہوا۔

جبکہ انٹربینک میں ڈالر بھی 0.66 روپے سستا ہو کر 285.13 روپے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز ڈالر 285.9 روپے پر بند ہوا۔