اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 298 روپے سے بھی زیادہ کا ہو گیا۔تا ہم انٹر مارکیٹ میں ڈالر 289 روپے کا ٹریڈ ہو رہا۔سٹاک مارکیٹ میں بھی 400 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ڈالر کا ریٹ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کے نیتجے میں بڑھ رہا اور پاکستان کی آئ ایم ایف سے معاہدے کے بعد میں ڈالر بے قابو ہوا ہے جس سے مہنگائی کی شرح میں بدتریج اضافہ ہوا ہے