تازہ ترین:

ڈالر میں بڑی کمی

dollar rate in pakistan,euro rate in pakistan,riyal to pkr,dirham to pkr,dollar to pkr

ہفتے کے پہلے ہی دن ڈالر نیچے آگیا اور ڈالر کی ٹریڈنگ کا سلسلہ جاری۔
آپ کو مزید تفصیلات بتاتے چلیں کہ انٹر بینک میں ڈالر 85 پیسے سستا ہو کر 296 روپے کا ہو گیا ہے،گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 296.85 پیسے تھی جو کہ اب 85 پیسے سستا ہو کر 296 روپے کا ہو گیا ہے۔
جب سے پاکستان میں ڈالر اور دیگر کرنسیوں کا کریک ڈاؤن شروع ہوا ہے، ڈالر کی قیمت دن بدن نیچے آئی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ دوسرے ملکوں کی کرنسیاں بھی نیچے آئی ہیں۔
درہم،یورو، ریال جیسی بڑی کرنسیاں بھی منہ کے بل آ گری ہیں۔
اب ذرائع کے مطابق سونے کی مارکیٹ میں بھی کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا۔جس کے بعد سونے کی قیمت بھی منہ کے بل آ گرے گی حکومت اگر ایسے ہی سخت اقدامات کرتی رہی تو جلد ہی پاکستان کی معیشت سیدھے راستے پر آ جائے گی اور عوام کورلیف ملنا شروع ہو جائے گا۔