تازہ ترین:

ڈالر ایک دفعہ پھر مہنگا سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان دیکھا گیا۔

dollar rate

ڈالر آج اوپن مارکیٹ میں 281 روپے اور انٹر مارکیٹ میں 279 روپے کا ٹریڈ ہوا.سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مندی کا رجحان دیکھا گیا۔،سٹاک مارکیٹ آج  45ہز9 پوائنٹ پہ بند ہوئی۔

تجارتی خسارے میں اضافہ اور عالمی بینک اور آئی ایم ایف سے  لیے گئےقرضےآور فنڈز کا بڑھتا ہوا دباؤ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کے مضبوط ہونے کی چند اہم وجوہات ہیں۔