حکومت نے 212 اشیا افغانستان لے جانے پر پابندی لگادی۔

Image_Source: facebook
پاکستان حکومت نے افغانستان کو 212 ایشیا کی برامد پر پابندی لگا دی افغان ٹرانزسٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت پاکستان سے کوئی بھی سامان لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔حکومت نے افغانستان کو 212 ایشیا کی برامد پر پوندی کا کہہ دیا ہے وزارت تجارت ن افغانستان کو 212 ایشیا کی پابندی اف ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت لگائی ہے۔
اس ایگریمنٹ کے تحت پاکستان کے راستے افغانستان میں سامان لے جانے پر بندی عائد ہوگی جس کے لیے وزارت تجارت نے ایک قانونی ارڈر بھی جاری کر دیا ہے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ کے تحت پاکستان افغانستان سامان لے جانے کی اجازت نہیں دے گا۔
ان اشیاء میں 17 قسم کے کپڑے ہر قسم کے گاڑیوں کے ٹائر چائے کی پتی کوسمیٹکس بیت الخلا کی سامان اور گری دار میوے خشک تازہ میوہ جات فرج ایئر کنڈیشن یوسر اور دیگر گھریلو سامان بھی افغانستان میں جانے پر پابندی ہوگی۔