تازہ ترین:

پاکستانی گوشت چین کو ایکسپورٹ کرنے کے احکامات مل گئے۔

pakistan meat china
Image_Source: facebook

پاکستان کی گوشت کی سنت میں ایک اور کامیابی پاکستان کے اورگینک میٹ کے نام سے ایک کمپنی نے جنرل ایڈمنسٹریشن اف کسٹم چائنہ کے ساتھ رجسٹریشن کر لی ہے اور یہ ایک طریقے سنگ میل حاصل ہوا ہے پاکستانی سفارت خانے میں کمرشل کونسلر غلام قادر کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی پاکستان کی گوشت کی برامدات کے لیے دنیا میں نہیں راہ کھول دے گی اور عالمی منڈی میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہوگی.

غلام قادر کا مزید کہنا ہے کہ جس کمپنی نے یہ شاندار کارنامہ جام دیا ہے وہ اورگینک میٹ کمپنی لمٹڈ ہے جو پاکستانی میٹ کو پروسیسنگ اور ایکسپورٹ انڈسٹری میں ایک کردار ادا کر رہی ہے یہ کامیابی کافی سخت کوالٹی کنٹرول اقدامات اور بین الاقوامی معیارات کی تعمیل کے بعد حاصل ہوئی ہے۔

اس کمپنی یہ رجسٹریشن ہے چینی گوشت کی وسیم مارکیٹ کے دروازے کھول دیے ہیں جس میں اعلی معیار کے گوشت کی مصنوعات کی بھرتی ہوئی مانگ اب پاکستان دوسرے ملکوں کو ایکسپورٹ کر سکتا ہے اس سے پاکستان کی ترقی میں سنگ میل کا اضافہ ہوا ہے۔