تازہ ترین:

دنیا کی وہ جگہ جہاں پر سورج کئی دنوں تک طلوع نہیں ہوتا

america city alaska,world darkness city
Image_Source: google

آپ کو ایک دلچسپ خبر دیتے چلیں کہ دنیا میں ایک ایسا بھی شہر موجود ہے جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری تک طلوع نہیں ہوگا۔ جب یہ سورج ایک دفعہ غروب ہو جائے گا تو 65 دنوں بعد دوبارہ طلوع ہوگا 
 یہ شہر امریکہ کی ایک ریاست الاسکا کا ہے۔
اس ریاست میں 18 نومبر کو سورج غروب ہوا ہے اور اب یہ سورج دوبارہ جنوری میں جا کر طلوع ہوگا اور تب تک وہاں پے اندھیرہ ہی رہے گا اور بجلی کی مدد سے ہی وہاں پر کاروبار اور کام کیے جائیں گے۔
 یہ ایک بہت ہی دلچسپ خبر ہے کیا آپ کو یہ خبر پہلے معلوم تھی کمنٹس میں ضرور بتائیں؟