تازہ ترین:

پنجاب میں ڈینگی ایک بار پھر بے قابو ہونے لگا۔

dengue in punjab

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی کے 50 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت پنجاب نے بتایا کہ رواں سال پنجاب میں ڈینگی کے 14,517 مریض رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت کے مطابق لاہور سے ڈینگی کے 24، ملتان سے 11، فیصل آباد سے 5 اور گوجرانوالہ سے 4 مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔


یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں اس وقت ڈینگی کے 58 مریض زیر علاج ہیں۔