تازہ ترین:

ایبٹ آباد میں گیس لیکیج کی وجہ سے رکھتے ہوگئیں۔

four dead in gas leakage in abbotabad

ایبٹ اباد میں ایک بہت ہی خوفناک حادثہ پیش آیا جس کی وجہ گیس لیکج تھی اس واقعے سے چار بچے جان بحق ہو گئے۔

جس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ اس خاندان میں ہاتھ کو گیس ہیٹر چلائے ہوئے تھے اور گیس ہیٹر کی وجہ سے یہ خوفناک حادثہ پیش ایا لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ گیس لیکج ہیٹر کی وجہ سے ہوئی جس کی وجہ سے کمرے میں اکسیجن نہیں رہی اور چار لوگ اس کا نشانہ بن گئے۔