ہلدی کا زیادہ استعمال اپ کے لیے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے

ہلدی ایک ایسا پودا ہے جوچار ہزار سال سے کھانوں کے مصالحوں میں استعمال ہوتا آ رہا ہے انسان اس سے اپنے مختلف بیماریوں کا علاج بھی کر رہا ہے مثال کے طور پر اگر اپ کے کوئی چوٹ وغیرہ لگ جاتی ہے تو اپ ہلدی کا استعمال کر لیتے ہیں_
اسٹریلیا میں ایک ریسرچ کے مطابق ہلدی کے زیادہ استعمال سے اپ جگر کی بیماریوں میں مبتلا ہو سکتے ہیں ریسرچ کے مطابق ایک ادمی نے ہلدی کا استعمال زیادہ کیا جس سے وہ جگر کی بیماری میں مبتلا ہو گیا اور اس سے اس کی موت واقع ہوگی_
ہلدی کا استعمال پاکستان میں روز کی زندگی میں ہوتا ہے ہلدی کا استعمال پاکستان میں مختلف کھانے کی اشیاء میں استعمال ہوتا ہے ہلدی کو ایک مصالحے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ہلدی کے استعمال سے کھانوں کے ذائقے میں کافی مزے کا ذائقہ بن جاتا ہے پاکستان میں ہلدی کا استعمال بہت زیادہ کیا جاتا ہے لوگ زخموں پر بھی ہلدی لگاتے ہیں تاکہ ان کے زخموں کو جلدی سے ارام ا سکے ہلدی کے استعمال سے جگر جیسی بیماریوں کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اگر اپ ہلدی کا زیادہ استعمال کرتے ہیں تو اپ کا جگر ختم ہو سکتا ہے اور اپ موت کے منہ پر بھی جا سکتے ہیں ہلدی کا استعمال نہیں کم کرنا چاہیے تاکہ اپ جگر جیسی موزی بیماریوں سے اپنے اپ کو بچا کر رکھیں۔
ہلدی ایک جڑی بوٹی سے تیار ہوتی ہے اور اس کا رنگ پیلا ہوتا ہے یہ ہندوستان اور دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی استعمال ہوتی ہے اس کے استعمال سے کھانوں میں ذائقہ ا جاتا ہے اور کھانا لذیذ ہو جاتا ہے دنیا بھر میں ہلدی کا وافر مقدار میں استعمال ہوتا ہے ہلدی پوری دنیا میں کھانوں میں مصالحے کے طور پر استعمال کی جاتی ہے پاکستان میں بھی ہر گھر میں ہلدی کا استعمال لازمی ہوتا ہے۔
ہلدی کا استعمال نارمل مقدار میں کرنا چاہیے نہ کہ ہلدی کو زیادہ وافر مقدار میں استعمال کرنا چاہیے وافر مقدار میں ہلدی کے استعمال سے کافی نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔