تازہ ترین:

کالی بلی کا راستہ روکنا چور جیل پہنچ گئے

BLACK CAT CAT
Image_Source: facebook

انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں چور اس وقت پکڑے گئے جب وہ چوری کر کے جا رہے تھے کہ انکا راستہ کالی بلی نے روک لیا اور وہ اس کا شکار ہو کر رک گئے جنہیں بعد میں پولیس نے پکڑ لیا۔

بر صغیر پاک و ہند میں یہ عام رواج ہے کہ جب کوئی کالی بلی اپ کا راستہ روکتی ہے تو اپ اپنا سفر اس وقت کے لیے معطل کر دیتے ہیں۔اسی عقیدے کا شکار وہ چور بھی ہو گئے۔ جب وہ چوری کر کر بھاگنے لگے تو کالی بلی نے ان کا راستہ روک لیا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنا سفر معطل کر دیا اور وہ پکڑے گئے۔

یہ واقعہ انڈیا کی ریاست اتر پردیش کے گاؤں جانسا میں پیش ایا جہاں پر چور جب چوری کر کے بھاگ رہے تھے تو وہ رک گئے اور جب پولیس نے ان تینوں چوڑوں کو پکڑ لیا تو ان میں سے ایک چور نے انکشاف کیا کہ کالی بلی نے ان کا راستہ کاٹا تھا جس کی وجہ سے وہ رک گئے اور وہ پکڑے گئے۔

برصغیر پاک و ہند میں یہ بات عام ہے کہ کالی بلی کا راستہ روکنے سے اپ کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اس لیے ان چوروں نے بھی اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے چوری کرنے کے بعد جب دیکھا کہ کالی بلی نے ان کا راستہ روک  لیا ہے تو وہ رک گئے اور اسی دوران پولیس نے ان کو پکڑ لیا۔

یہ باتیں افواہوں کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے ان باتوں کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں لوگوں نے ان باتوں کو مشہور کیا ہوا ہے۔ کالی بلی کا راستہ روکنے سے کوئی مشکل درپیش نہیں اتی۔ آج  سے سو دو سال پہلے یہ کہانیاں بنی ہوئی ہیں کہ کالی بلی روکن کا راستہ روکنے سے اپ پر پریشانیاں اور مصیبتیں آ جاتی ہیں

بلی ایک جانور ہے کچھ لوگوں نے ان کو گھروں میں بھی پال رکھا ہے بلی کو جنگلی جانور بھی کہا جاتا ہے لیکن اگر اپ ان کو گھر میں پال لیں تو یہ اپ کی پالتو بن جاتی ہے پاکستان میں بھی بلیوں کو گرم میں پالنے کا کافی رواج پایا جاتا ہے لوگ ان کو گھروں میں شوق کے  طور پر پالتے ہیں۔