تازہ ترین:

جسم کی گرمی کو دور کرنے کے لیے کیا چیزیں استعمال کرنی چاہیے.

heat stroke prevention of body heat in summer america uk canada summer
Image_Source: google

پوری دنیا میں یہ بات معمول ہے کہ انسان کے جسم میں ضروریات سے زیادہ گرم چیزیں کھانے سے گرمی ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے اس کو کافی مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے کچھ علاقوں میں گرمی کی شدت کی وجہ سے بھی جسم کے اندر گرمی ہو جاتی ہے اس سے بچنے کے لیے انسان کو گرمیوں میں زیادہ تر ٹھنڈی چیزوں کا استعمال کرنا چاہیے جو کہ ان کے جسم کے درجہ حرارت کو کنٹرول کریں اور ان کے جسم میں گرمی کو نہ ہونے دیں.

جسم میں گرمی کئی وجوہات سے ہو جاتی ہے مثال کے طور پر اگر اپ کی رہائش ان علاقوں میں ہے جن علاقوں میں گرمی معمول سے زیادہ پڑتی ہے یا پھر اپ پانی کا استعمال انتہائی کم کرتے ہیں اس سے بھی اپ کے جسم میں گرمی ہو جاتی ہے.

گرمیوں کے دنوں میں اپ کی انرجی پسینے کے ذریعے خارج ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے اپ کے جسم کا پانی کم ہو جاتا ہے اور اپ پانی کا استعمال بھی کم کرتے ہیں ان وجوہات کی وجہ سے اپ کے جسم میں گرمی ہو سکتی ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر اپ کے جسم میں گرمی ہو جاتی ہے تو اپ کو چاہیے کہ اپ ان قدرتی اشیاء کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں جن میں ناریل کا پانی تربوز امرود کیلا کھیرا اجوائن ترش پھل دودھ اور دہی شامل ہے ان چیزوں کے استعمال سے اپ کے جسم سے گرمی کا خاتمہ ہو جاتا ہے ان چیزوں میں قدرتی طور پر ایسے فائبر اور پروٹین پائے جاتے ہیں جو اپ کے جسم سے گرمی کا خاتمہ کر دیتے ہیں۔

ایلوویرا کا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے جس میں سوزش ہوتی ہے اور وہ اپ کے جسم کو گرمی سے بچاتی ہے.

گرمیوں کے دنوں میں بچنے کے لیے اپ کو ایسی چیزوں کا استعمال کرنا چاہیے جو کہ اپ کو ہیٹ سٹروک سے بھی بچا سکیں اور اپ کے جسم سے گرمی کو بھی دور کر سکے۔