زیادہ تناؤ کی كيفيت سے آپ مختلف بیماریوں کا شکار ہوسکتے ہیں۔

تقریبا 80 فیصد لوگوں میں تناؤ کی وجہ سے ہاضمے میں کے مختلف مسائل پیدا ہو جاتے ہیں جس میں گیس گیسٹرو اور دیگر معدے کے مرض شامل ہیں حالیہ تحقیق میں یہ با ثابت ہوئی ہے کہ جو لوگ زیادہ دباؤ لیتے ہیں ان میں اس قسم کی بیماریاں زیادہ پھیل جاتی ہیں۔
معدے کے ماہر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ انہوں نے متعدد مطالعات سے یہ پتہ چلایا ہے کہ انسان جب تناؤ کی کیفیت میں ہوتا ہے تو دماغ اور انتوں کے درمیان رابطے میں غلط پیدا ہو جاتا ہے جس سے ہاضمے کے مختلف مسائل پیدا ہوتے ہیں۔
ڈاکٹرز کا مزید کہنا ہے کہ سٹریس لینے سے انتوں کے سکراؤ اور ارام میں خیال پیدا ہوتا ہے جو اس بات کا تعین کرتا ہے کہ کھانا انت میں کتنی تیزی سے حرکت کرتا ہے اس سے مختلف مسائل بھی پیدا ہو جاتے ہیں۔
ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ آج سے 20 سال پہلے یہ مرض ان مریضوں میں ہوتا تھا جو شراب پیتے تھے یا ہائپاٹائٹس بی یا سی میں مبتلا تھے لیکن آج کل یہ مرض ہر کسی میں پیدا ہو رہا ہے اور اس سے جگر اور جی ائی کے کینسر کے واقعات میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔