تازہ ترین:

نیپا وائرس ہیلتھ آف ڈیپارٹمنٹ پاکستان نے نئی ایڈوائزری جاری کر دی۔

nepa virus
Image_Source: google

جنوبی ہندوستان کے صوبے میں نیپا وائرس کے کیسز سامنے انے کے بعد نیشنل انسٹیٹیوٹ اف ہیلتھ نیم وفاقی وزیر صحت کو ہدایت جاری کر دی ہے گلزارت صحت کے ترجمان کے مطابق ابھی تک پاکستان میں نیپا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں ایا ان کا مزید کہنا تھا کہ عام لوگوں کے لیے کم خطرے والی ایڈوائزری جاری کر رہے ہیں ترجمان نے کہا کہ یہ وائرس چمگادڑ اور خنزیروں کے ذریعے انسانوں میں منتقل ہو جاتا ہے ڈاکٹر ندیم جان کا مزید کہنا تھا کہ ماضی میں بنگلہ دیش ملیشیا سنگاپور اور بھارت میں نیپا وائرس کے متعدد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

ڈاکٹر ندیم جان نے مزید کہا کہ وزارت صحت مسلسل اس صورتحال پر نظر رکھ رہی ہے انہوں نے کہا کہ نیشنل انسٹیٹیوٹ اف ہیلتھ اور بارڈر ہینڈ سروس کو بھی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ نیپا وائرس انسانوں اور جانوروں میں یکساں طور پر پھیل جاتا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ بارڈر ہیلتھ سروس کے نظام کو مضبوط اور موثر بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ وزارت عوام کو بیماریوں اور وبائی امراض سے بچانے کے لیے بین الاقوامی صحت کے اصولوں کے مطابق عمل درامد کو یقینی بنائے گی۔