پاکستان میں پیناڈول کی پیداوار کے لیے سندھ میں پلانٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

ہیلو ون پاکستان پیناڈول کی مزید پیداوار کو تیز کرنے کے لیے پاکستان میں 10 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی یہ سرمایہ کاری مقامی ضروریات اور برآمدی مواقع کو پورا کرے گی۔
یہ سرمایہ کاری کیلشیم ایک ہزار پلس کی مینیفیکچرنگ سہولیات کو بڑھانے پر خرچ کرنے کے علاوہ ہے ہائی لان پاکستان جو پہلے گلیکسو سمیٹ ہیلتھ کیئر پاکستان کے نام سے جانا جاتا تھا نے جام شورو سندھ میں اپنی مینوفیکچرنگ کی سہولیات میں عام طور پر مشہور ٹیبلٹ میں نے ڈول کی پیداوار میں اضافہ کرنے کے لیے 10 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
کمپنی نے سٹاک فیلنگ کے لیے اس سرمایہ کاری کو جدید ترین مینوفیکنگ ٹیکنالوجی پاکستان میں لائے گی اور پیداواری صلاحیت کو اٹھ بلین ٹیبلٹ تک بڑھائے گی اس سے کمپنی کے ساتھ ترین ضرورت مند مریضوں کو پاکستان کے حساب سے بڑی فارماسیوٹیکل اور دی کاؤنٹر ادویات کی کہ فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
ہیلو پاکستان کے ڈائریکٹر پیناڈول 20 پورٹ فولیو کی تیاری کے لیے سرمایہ کاری اور متعلقہ فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے جس میں پیناڈول 500 ایم جی اور پینل ایکسٹرا ٹیبلٹ شامل ہیں یہ مقامی ضروریات اور برامتی مواقع کو بوڑھا کرنے کے لیے فلیگ شپ برینڈ کیلشیم ا ہز پلس کی مینوفیکچرنگ سے ہو لیا کو بڑھانے پر خرچ کیے جانے دو ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے علاوہ ہیں۔