تازہ ترین:

نوال سعید نے اپنے پسندیدہ شخص کے بارے میں بتا دیا

actress inawal saeed

نوال سعید نے اپنے والد کی سالگرہ پر پکس بناتے ہوئے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر شیئر کی۔
اداکارہ نوال نے کیپشن میں لکھا کہ آج میرے سب سے پسندیدہ شخص کی سالگرہ ہے اور میں بہت زیادہ مبارکباد پیش کرتی ہوں اور ساتھ ہی لکھا کے مجھے "آپ سے بہت زیادہ محبت ہے"۔

انسٹاگرام پر اپنے والد کے ساتھ تصاویر دیکھنے کے بعد اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا کیونکہ انہوں نے اپنے والد کو بغلگیر کیا ہوا تھا۔

ویسے اگر دوسری سائیڈ پر دیکھا جائے تو اپنے والدین سے ہر ایک کو بہت محبت ہوتی ہے۔اس پوسٹ کا انسٹاگرام پر لگا کے یہ بتانا کہ مجھے اپنے والد سے بہت محبت ہے اس کے بے معنی ہے۔کیونکہ ہر لڑکی اپنے والد سے اتنی ہی محبت کرتی ہے جتنا ایک باپ اپنی بیٹی سے اور ان کا یوں بغل گیر ہو کے کھڑا ہونا اور پوری دنیا کو دکھانا یہ اسلام میں بالکل جائز نہیں ہے۔

ایسی تصویریں انسٹاگرام پر اپلوڈ کر کے یہ اپنا فیم بڑھاتی ہیں تاکہ لوگ انہیں زیادہ سے زیادہ دیکھیں اگر بتانا ہی تھا تو اپنے ہم سفر کے بارے میں بتاتی کہ ہم ایسا ہمسفر چاہتے ہیں لیکن یہ لوگ لوگوں کی اپنی طرف کھینچنے کے لیے زیادہ سے زیادہ فیم کرییٹ کرنے کے لیے ایسی حرکات کرتی ہیں اللہ ان کو ہدایت دے۔

اور ویسے ہی ان کے گھر والے ہیں جو ان کو ایسے سر عام ایسی ڈریسنگ کر کے تصاویر انسٹاگرام پر لگانے پر مجبور کرتے ہیں۔ تاکہ زیادہ سے زیادہ پیسے کمائیں اور فیم حاصل کریں۔ اللہ ان کے والدین کو بھی ہدایت دے اور ان کو پردہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے کیونکہ پردہ کریں گی تو ہی جنت میں جائیں گی ورنہ آخرت میں ان کے لیے سخت عزاب ہے اور عذاب ایسا جو یہ برداشت بھی نہیں کر سکتی اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔