پرینکا چوپڑا کا بھی فلسطین کے حق میں بیان آگیا

Image_Source: google
بالی وڈ اداکار پرنکا چوپرا نے غذا میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے۔
انہوں نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے مطالبہ کیا کہ فلسطین پر ہونے والے ظلم کو بند کیا جائے اور فوری طور پر جنگ بندی ہونی چاہیے۔
آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ فلسظین پر اسرائیل نے پھر بمباری شروع کر دی ہے جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔