تازہ ترین:

اکشے کمار نے فلم او مائ گوڈ میں کتنا پیسہ کمایا۔

akshay kumar

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اکشے کمار نے فلم او مائی گوڈ  میں بھاری معاوضہ لیا ہے۔ تاہم فلم کے متنازعہ ہونے کے بعد اس فلم نے باکس افس میں کچھ زیادہ نہیں کمایا اور محض 100 کروڑ روپے کا بزنس کیا میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فلم کا ٹوٹل بجٹ 50 کروڑ پہ تھا جس میں سے اکشے کمار نے 25 کروڑ روپے لیا۔

اس فلم کو اجیل اندر نے پروڈیوس کیا تھا ان کا کہنا ہے  کہ ہم ہر لحاظ سے اکشے کمار کے شکر گزار رہے ہیں کہ انہوں نے اس فلم میں کام کیا۔

اکشے کمار کا شمار انڈیا کے مشہور ایکٹرس میں ہوتا ہے وہ نو ستمبر 1967 میں پیدا ہوئے انہوں نے انڈیا کے لیے متعدد فلمیں بھی کی ان کی کئی فلمیں فلوپ  بھی ہوئی ہیں اور کئی فلموں میں انہوں نے بہت افس میں ریکارڈ توڑ کمائی کی ہے۔

اکشے کمار کی اس فلم میں ان کو ہیرو کا کریکٹر دیا گیا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اکشے کمار کی یہ فلم باکس افس میں ہٹ ہو جائے گی کیونکہ اس فلم کی کہانی بہت ہی دلچسپ ہے اور اکشے کمار نے اس فلم پر بہت ہی عمدہ رول کیا ہے جس کی وجہ سے اس فلم کو پریزیڈائی ملنے کے چانسز ہیں انڈیا میں ایسی فلموں کو پسند کیا جاتا ہے جن میں زیادہ تر ہندو مذہب کا تعلق ہو اور ہندو ازم کو فروغ دیا جا رہا ہو اس فلم میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ اکشے کمار ہندوزم کو فروغ دے رہے ہیں کہ انہوں نے ایک بھگوان کا روپ دھاڑا ہوا ہے اس فلم کی وجہ سے ہندوتوا میں کافی خوشی پائی جاتی ہے کیونکہ اس فلم کا زیادہ تر رول ہندو کمیونٹی پر ہے اور انڈیا پیر اس وقت ہندو کمیونٹی کی زیادہ حکمرانی ہے۔

اکشے کمار کی اس فلم سے اکشے کمار کا ہندوؤں میں بہت اچھا امیج ڈیویلپ ہوگا اور ان کو ہندوؤں کی مزید کوئی کاروائی کا سامنا کرنا نہیں پڑے گا مزید اس فلم کا پتہ تب ہی چلے گا جب یہ باکس افس پر ریلیز ہوگی کہ یہ عوام میں اس کو کتنی پذیرائی ملتی ہے باقی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فلم کو کافی حد تک پذیرائی مل جائے گی۔

اکشے کمار کی یہ فلم اگلے مہینے ریلیز ہو جائے گی جس کے بعد اس کا پتہ چلے گا کہ یہ باکس افس میں کیسا پرفارم کرتی ہے۔