تازہ ترین:

مجھے پانی تک ابالنا نہیں آتا۔کرینہ کپور

kareena kapoor and saif ali khan
Image_Source: facebook

انڈین ایکٹریس کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ ان کے شوہر سیف علی خان گھر کا کھانا وغیرہ بناتے ہیں وہ مجھ سے بہت اچھے باورچی ہیں انہیں تقریبا ہر چیز بنانی آتی ہے۔

نڈین ایکٹرس کرینہ کپور جو کہ مختلف فلموں میں کام کے جوہر دکھا چکی ہیں اور وہ انڈیا کی مشہور ترین ایکٹرس میں ان کا شمار ہوتا ہے انہوں نے سیف علی خان سے شادی کی تھی جس میں سے ان کے دو بچے ہیں ان کا کہنا ہے کہ سیف علی خان جو کہ ان کے شوہر ہیں وہ ان سے بہترین باورچی ہیں انہیں پانی تک ابالنا نہیں آتا۔

کرینہ کپور نے مختلف فلموں میں اپنے پن کے جوہر دکھائے انہوں نے انڈیا کی مختلف فلموں میں کروڑوں روپے کا بزنس کما کر دیا کاشمار انڈیا کی 90 کی دہائی کی ایکٹرس میں ہوتا ہے جنہوں نے بالی وڈ کو ایک نئی پہچان دی۔

کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ وہ چھٹی والے دن گھر ہوتے ہیں اور گھر میں انجوائے کرتے ہیں وہ مختلف گیمز بھی کھیلتے ہیں اور ان کا بیٹا تیمور ان کو بیک اینڈ پر باہر جانے کا کہتا ہے جس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے وہ کتنی جلد بڑا ہو رہا ہے۔

سیف علی خان اور کرینہ کپور 12 اکتوبر 2012 کو شادی میں منسلک ہوئے تھے ان کے دو بچے تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان ہیں۔

کرینہ کپور کا مزید کہنا تھا کہ انہیں گھر کا کھانا پسند ہے اور وہ اگر کسی کی دعوت بھی کریں تو وہ گھر میں ہی کرتے ہیں انہیں باہر ہوٹلوں کا کھانا کھانا اچھا نہیں لگتا۔

کرینہ کپور نے مزید کہا کہ وہ ویک اینڈ پر کام نہیں کرتی اور کوشش کرتی ہیں کہ وہ اپنی فیملی کو ٹائم دیں حال ہی میں ہونے والے فنکشن میں انہوں نے یہ باتیں میڈیا کے سامنے رکھیں یاد رہیں کرینہ کپور اور کرشمہ کپور دونوں بہنیں تھی اور یہ ان کی جوڑی 90 کی دہائی میں انڈین فلموں میں سپر ہٹ ہوئی تھی اور ان کی وجہ سے بالی وڈ کو ایک نئی پہچان ملی تھی۔

سیف علی خان کا شمار بھی انڈیا کے مشہور اداکارہ میں ہوتا ہے انہوں نے بھی کئی سپر ہٹ فلمیں کی ہیں۔