تازہ ترین:

ڈرامہ سیریل حادثہ پر پیمرا نے پابندی لگا دی۔

hadsa drama geo entertainment
Image_Source: facebook

جیو انٹرٹینمنٹ کا ڈرامہ حادثہ جو کہ نشر ہونے سے پہلے ہی تنقید کا باعث بن گیا اور عوام نے سوشل میڈیا پر اس ڈرامے پر کافی تنقید کی جس کے بعد پیمرا نے اس ڈرامے کی 9 قسطیں نشر ہوگئی تھی۔اب یہ ڈرامہ جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر نہیں ہوگا اس ڈرامے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکارہ حدیقہ کیانی بھی شامل ہیں حدیقہ کیانی کو بستر پر لیٹا دیکھا جا سکتا ہے جس کے بعد عوام نے اس ڈرامے پر کافی تنقید کی اور پیمرا نے اس ڈرامے کو نشر کرنے پر پابندی لگا دی ہے ڈرامہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈرامے میں ایسا کوئی مواد نہیں ہے جس سے پیمرا اس ڈرامے پر پابندی لگائے۔

اس ڈرامے میں موٹروے ریپ کیس کی کہانی کو دکھایا گیا ہے جس کی وجہ سے عوام میں شدید غم و غصہ پایا گیا اور اب عوام نے سوشل میڈیا پر اس ڈرامے پر کافی تنقید کی جس کے باعث کیمرہ کو اس ڈرامے پر  پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کرنا پڑا اس ڈرامے کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کوئی ایسا سین نہیں بنایا ہے جو کہ موٹروے ریپ کیس میں مماسلت رکھتا ہو۔

پاکستان میں اج سے کوئی دو سال پہلے موٹر وے پر ایک واقعہ پیش ایا تھا جس میں خاتون کو ریپ کیس کا سامنا کرنا پڑا تھا خاتون سیالکوٹ موٹروے پر جا رہی تھی کہ اس کی گاڑی اچانک خراب ہو گئی اور چند چوروں نے مل کر اس کے ساتھ ریپ کر دیا تھا جس پر پاکستان حکومت اور پاکستانی پولیس پر کافی سوالیہ نشان اٹھے تھے بعد میں ان ملزمان کو ٹریس کر کے عدالت سے سزائے موت کی سزا سنا دی گئی ہے۔

ڈرامہ انتظامیہ کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ وہ کیمرہ کی اس نوٹیفکیشن کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔