ٹائیگر تھری کا پوسٹر رلیز ہو گیا ہے سلمان خان اور کترینہ کیف اس میں ادہ کاری کے جوہر دکھائیں گی۔

سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ٹائیگر تھری کا پوسٹ ہے ریلیز کر دیا گیا پوسٹر پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف نے ہاتھ میں مشین گن پکڑی ہوئی ہے اور وہ اپنے دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں ٹائیگر تھری یہ سال دیوالی پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
اس سے پہلے سلمان خان اور کترینہ کیف نے ٹائیگر اور ٹائیگر زندہ ہے جیسی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں اور ان کی یہ دونوں فلمیں کافی مشہور بھی ہوئی ہیں اس کے بعد اب ٹائیگر تھری کا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے جو کہ دیوالی پر سینما گھروں میں نشر ہوگی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ فلم وار پٹھان جیسی فلموں کا مقابلہ کرے گی اس کا مزید پتہ چلے گا جب یہ فلم سینما گھروں میں نشر ہوگی۔
ٹویٹر جس کا حالیہ نام ایکس رکھ دیا گیا ہے اس پر سلمان خان نے کترینہ کیف کو انے والی نئی فلم پر مینشن کیا ہے جس پر کترینہ کیف کافی پرجوش نظر ائی ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ یہ فلم بھی ائندہ دنوں میں پوسٹ افس میں نیا ریکارڈ قائم کریں گی۔
سلمان خان نے اس فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انے والے دنوں میں میں دیوالی کی خوشیوں میں اس فلم کو بھی انجوائے کریں اور ہمیں دعاؤں میں یاد رکھیں سلمان خان کا شمار بالی وڈ کے مشہور ترین اداکاروں میں ہوتا ہے انہوں نے بولی وڈ کو ایک نئی پہچان دی ہے سلمان خان اور کترینہ کیف کی جوڑی کافی ہٹ ہوئی ہے اور اب اس فلم کا پتہ دیوالی پر چلے گا کہ یہ فلم کتنا بزنس کرتی ہے۔
اس سے پہلے سلمان خان اور کترینہ کیف کی شادی کی افوائیں کافی چرچہ کرتی تھی لیکن حالیہ دنوں میں کترینہ کیف نے اپنی شادی کر کے ان کا دم توڑ دیا ہے سلمان خان کا مزید کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی اکیلے ہی گزاریں گے۔