تازہ ترین:

پاکستان کی ٹک ٹوک سٹار صندل خٹک کے ساتھ فراڈ ہو گیا.

sandal khattak
Image_Source: facebook

میڈیا رپورٹس کے مطابق صندل خٹک کو پاکستان میں لاہور میں مقیم ایک شخص نے سعودی عرب کے ویزے کی لالچ دے کر ان سے 10 ریال لوٹ لیے۔

صندل خٹک کا کہنا تھا کہ یہ شخص لوگوں کو ویزے کی لالچ دے کر یہ کہتا ہے کہ اپ کا ویزہ ریجیکٹ ہو گیا ہے اور لوگوں کے ساتھ فراڈ کرتا ہے صندل خٹک کا کہنا تھا کہ اس شخص کے خلاف میں قانونی کاروائی کروں گی۔

صندل خٹک مشہور زمانہ ٹک ٹاک سٹار رہ چکی ہیں اور ان کی دوستی مشہور ہے زمانہ حریم شاہ سے بھی رہی ہے تاہم آج کل کچھ ناراض کی چل رہی ہے۔