ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل کے کردار پاکستان آرہے ہیں۔

Image_Source: facebook
عالمی طور پر مشہور سیریز کرلوس عثمان میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ترکی کے معروف اداکار براک اوسکیوٹ آئندہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔
انہوں نے اس بات کا اعلان اپنے انسٹاگرام سٹوری میں بریک کیا ہے ان کا کہنا تھا کہ میں سات اکتوبر کو پاکستان ا رہا ہوں اور پاکستانی کو یہ خوشخبری دینے کے لیے میں نے انسٹاگرام پر یہ اعلان کیا ہے۔
اس سے پہلے ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ارطغرل کے مین کردار بھی پاکستان ائے ہیں اور انہوں نے مختلف برانڈ اور کمرشل صنعتوں کی برانڈ ایمبیسڈنگ کی ہے۔