صبا قمر لکس سٹائل ایوارڈ میں بولڈ ڈریس کے ساتھ منظر عام پر آئی۔

Image_Source: facebook
2023 لکس سٹائل ایوارڈ میں لولی وڈ کی متعدد مشہور شخصیات دیکھنے کو ملی جنہوں نے جمعے کی رات سپاہی دارالحکومت میں اپنے شاندار انداز سے ڈیڈ کارپٹ پر جلوہ دکھایا ان حاضرین میں معروف اداکار اور ماڈل صبا قمر بھی جلوہ گر ہوئیں جنہوں نے ایک بار پھر اپنی پسند کے لباس سے سب کی توجہ اپنی طرف مرکوز کر لی۔
صبا قمر نے ہلکے رنگ کی خوبصورت گون پہنی ہوئی تھی ان کی یہ لباس ان پر کافی خوبصورت لگ رہا تھا اس لباس نے ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیے اور ان کا یہ کلپ تیزی سے ان لائن مقبول ہو گیا۔