اروشی روتيلا کے ساتھ افسوس ناک واقعہ پیش آگیا۔

احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان بمقابلہ بھارت ورلڈ کپ میچ کے دوران معروف اداکارہ اروشی روتیلا کو ایک افسوس ناک واقعہ کا سامنا کرنا پڑا۔
اسے کافی نقصان ہوا جب اس نے اپنا آئی فون کھو دیا، جو حقیقی 24 کیرٹ سونے سے بنا تھا۔ اروشی، کرکٹ کے شوقین ہونے کے ناطے، انتہائی متوقع میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں موجود بالی ووڈ ستاروں میں شامل تھیں۔
ارواشی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اس بات کا اظہار کیا کہ میچ کے دوران ان کی 24 کیرٹ کی گولڈ کی رنگ اور آئی فون کسی نے چڑھا لیا ہے اگر کسی کو ملا ہو تو برائے مہربانی وہ ان کو واپس لوٹا دیا جائے۔
📱 Lost my 24 carat real gold i phone at Narendra Modi Stadium, Ahmedabad! 🏟️ If anyone comes across it, please help. Contact me ASAP! 🙏 #LostPhone #AhmedabadStadium #HelpNeeded #indvspak@modistadium @ahmedabadpolice
— URVASHI RAUTELA🇮🇳 (@UrvashiRautela) October 15, 2023
Tag someone who can help pic.twitter.com/2OsrSwBuba