علیزہ شاہ کی چند بولڈ تصاویر منظر عام پر آگئی۔

Image_Source: instagram
پاکستان کی مشہور اداکارہ اور ٹی وی ایکٹرس علیزہ شاہ جو کہ حالیہ دنوں میں کافی فیمس ہیں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ میں اپنی چند بولڈ تصاویر شیئر کی جس میں وہ کافی خوش نظر ارہی ہیں علیزہ شاہ کا شمار پاکستان کی مشہور ایکٹرس میں ہوتا ہے۔
علیزہ شاہ نے اپنے ٹی وی ڈرامے کا آغاز عہدے وفا سے کیا تھا اور بعد میں انہوں نے کافی بلندیاں دیکھی ہیں حال ہی میں ان کی کچھ بول تصویر منزل عام پر آئی ہیں۔