توشہ خانہ کیس عمران خان کی اپیل پر سماعت کے لیے مقرر

توشہ خانہ کیس عمران خان کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ کل کیس کی سماعت دن 11 بجے کرے گا تین رکنی بینچ میں جسٹس یحیی آفریدی جسٹس مسرت حلالی اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی شامل ہیں جسٹس یحیی آفریدی بینچ کی سربراہی کریں گے یاد رہے عمران خان نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں سٹے نہ ملنے پر سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی
توشہ خانہ کے عمران خان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہوگی سپریم کورٹ کا بنچز کیس کی سماعت کرے گا عمران خان نے اسلام اباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف اس کے کیس کی سماعت کی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائر کی تھی
یاد رہے عمران خان کے اوپر توشہ خانہ کیس میں یہ الزام ہے کہ انہوں نے گھڑیاں جو کے بیرون ملک کے دوستوں نے ان کو گفٹ میں دی تھی وہ باہر بیچ دی ہیں
عمران خان کی جانب سے ان کے وکیل نعیم پنجوتا اس کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے یاد رہے کہ قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے یہ ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوایا تھا کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے گھڑیاں لے کر بیرون ملک مہنگے داموں میں بیچ دی ہے
دوسری جانب لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ سے لی گئے گفٹ کو پبلک کرنے کا کہہ دیا ہے جس کی منظوری اب کابینہ اجلاس میں ہوگی توشہ خانہ میں سے مڑیاں نواز نواز شریف اصف علی زرداری اور دیگر قومی اسمبلی کے ممبران نے بھی مہنگے داموں والی چیزیں سستے داموں میں لے کر اپنے پاس رکھی ہیں جن میں گاڑیاں بھی شامل ہیں
توشہ خانہ میں عمران خان نے اپنی حکومت میں قوانین کو بدل دیا تھا جس میں اب اپ کو کوئی بھی چیز لینی ہو تو اس میں 50 پرسنٹ ادائیگی کر کر لے سکتے ہیں اس سے پہلے قوانین میں یہ تھا کہ اپ کوئی بھی چیز 20 پرسنٹ پر بھی لے سکتے تھے توشہ خانہ سے مراد یہ ہے کہ جو بھی اپ کو غیر ملکی دوروں میں تحفے تحائف ملتے ہیں وہ اپ توشہ خانہ میں جمع کروا دیتے ہیں