تازہ ترین:

بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے ریویو ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

supreme court judgement

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریویو ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ یہ ائین سے متصادم رکھتی ہے یہ ائین کی منافی ہے اس لیے ہم اس ایکٹ کو معطل کرتے ہیں سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں ریویو ایکٹ کو کالعدم قرار دیا ہے ریویو ججمنٹ ایکٹ ائین سے متصادم ہے سپریم کورٹ آف پاکستان۔
تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔سپریم کورٹ

آپ کو مزید بتاتے چلیں کہ فیصلے تو پاکستان میں بہت بڑے بڑے سنائے گئے ہیں لیکن ان پہ عمل درآمد صرف ایک یا دو ماہ ہوتا ہے بعد میں پھر وہ فیصلہ سپریم کورٹ میں چلا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ میں جا کے اسے ریویو کیا جاتا ہے اور پھر اس فیصلے کے خلاف فیصلہ ایک اور آ جاتا ہے۔پاکستان میں 72 سالوں سے یہی چلتا آرہا ہے اور یہی چلتا رہے گا۔ پاکستان کو عدلیہ نے بہت زیادہ نقصان دیا ہے آج بھی لاکھوں فیصلے ایسے ہیں جو ابھی تک پڑے ہوئے ہیں ان پہ فیصلہ ہی نہیں سنایا جا رہا لوگ انصاف کے منتظر ہیں لیکن جج صرف بڑے بڑے لیڈرز کے فیصلے کرتے ہیں عوام کا فیصلہ آج تک انصاف کی بنیاد پر نہیں کیا گیا پاکستان میں انصاف کی بنیاد پر فیصلہ نہیں بلکہ رشوت پیسے اور تعلق کی بنیاد پر ہوتے ہیں۔اگر لاکھوں کیسز کے فیصلے سنائے جائیں تو انصاف کا بول بالا ہو لیکن فیصلے لٹکتے رہتے ہیں لٹکتے رہتے ہیں جیسے ہی فیصلے کا دن آتا ہے تب کسی بڑے کی سفارش آ جاتی ہے اور فیصلہ دوسرے کے خلاف آ جاتا ہے۔ پاکستان کی عدلیہ کا بھی عدل ہونا چاہیے ان کا بھی قانون ہونا چاہیے ان کو بھی انصاف کے کٹہرے میں آنا چاہیے۔ان کو بھی پوچھنا چاہیے کہ یہ فیصلے غلط کیوں کرتے ہیں لیکن یہاں پوچھنے والا کوئی نہیں صرف اور صرف کھانے والے ہیں اور یہ 72 سال سے کھاتے ہی آ رہے ہیں۔ آگے بھی کھاتے رہیں گے پاکستان کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا عدلیہ قانون ہمارا کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے پاکستان تباہ و برباد ہو چکا ہے یہ کبھی ٹھیک نہیں ہوگا۔