تازہ ترین:

پاکستان تحریک انصاف کو پشاور ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا۔

peshawer high court give relief to pti

پاکستان تحریک انصاف کو پشاور ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو قانون کے تحت جلسے کرنے کی اجازت دے دی۔

پشاور ہائی کورٹ کا کہنا تھا کہ پی ٹی ائی اپنا قانونی حق استعمال کر کے انتخابی مہم چلا سکتی ہے کسی ایک سیاسی جماعت کو اس کی انتخابی مہم کے حق سے دور نہیں کیا جا سکتا۔

پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے درخواست گزاروں کو اپنی انتخابی مہم چلانے کی اجازت دے دی۔