تازہ ترین:

عمران خان کی سات مقدمات میں ضمانت خارج کر دی گئی، نئے خطرات میں پھنسنے لگے

imran khan
Image_Source: google

سانحہ 9 مئی عمران خان کی سات مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کر دی گئی۔ملزم کی جیل سے طلبی اور عبوری ضمانت میں توثیق کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا اسداد دہشت گردی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ جج نے کہا کہ سزا یافتہ شخص عبوری ضمانت کے مقدمات میں پیش نہیں ہوتے اس لیے سزا یافتہ کی عبوری ضمانتیں خارج کی جاتی ہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اس وقت بہت مشکلات کا شکار ہیں۔ ان کی ساری پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ان کے سارے جتنے بھی اہم رہنما تھے وہ سب پارٹی کو چھوڑ چکے ہیں۔ یہاں تک کہ فواد چوہری پرویز خٹک یہ سب لوگ پارٹی کو چھوڑ چکے ہیں۔ اسد عمر شاہ محمود قریشی اس ٹائم جیل میں موجود ہیں کیونکہ ان پر سائفر گمشودگی کا کیس ہے۔ عمران خان نے نو مئی کو جو پلاننگ کی تھی وہ سب ان کے گلے پڑ گئی ہے۔ان کی پارٹی تقریبا ختم ہو گئی ہے اور ذرائع کے مطابق یہ ائندہ الیکشن میں الیکشن لڑنے کے لیے بھی اہل نہیں ہوں گے انہوں نے پاکستان کے خلاف بہت ساری سازشیں کی ہیں اور تمام سازشوں میں یہ ناکام رہے ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے حق میں کوئی فیصلہ بہتر نہیں کیا جتنے بھی فیصلے کیے سب غلط نکلے۔ انہوں نے کبھی اپنے دماغ سے کچھ نہیں سوچا انہوں نے ہمیشہ اپنے ارد گرد کے ساتھیوں کی بات سنی جنہوں نے انہیں اس گھڑی تک لاحق پہنچایا۔عمران خان توشہ خانہ کیس میں جیل کے اندر ہے انہوں نے گھڑیاں بیچ کر پیسہ کمایا اور اپنے اثاثوں میں شو نہیں کروایا۔ اب دیکھیں آگے عمران خان کے ساتھ کیا بنتا ہے انہوں نے جو کچھ بھی کیا وہ اس ٹائم ان کے گلے میں پڑ چکا ہے ان کی تمام اہم رہنما انہیں چھوڑ کر جا چکے ہیں۔