تازہ ترین:

شیر خان کو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اہم عہدہ مل گیا

sher afzal khan appointed senior vice president of pti

شیر افضل خان مروت کو پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اہم عہدہ مل گیا ان کو پاکستان تحریک انصاف کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے شیر افضل مروت حالیہ دنوں میں پاکستان تحریک انصاف کا چہرہ بن کر سامنے ائے ہیں اور انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے لیے کافی کام بھی کیے ہیں۔

شیر افضل کا تعلق صوبہ ہے خیبر پختو خان سے ہے اور وہ پاکستان کے چوٹی کے وکیل ہیں وہ اس سے پہلے پشاور ہائی کورٹ میں جج بھی رہ چکے ہیں لیکن انہوں نے جج کے عہدے سے استعفی دے دیا تھا۔