عمران خان کے سابق مشیر پر برطانیہ میں حملہ ہوگیا۔

عمران خان کے سابق مشیر مرزا شہزاد اکبر پر کل شام برطانیہ میں ان کے گھر جہاں وہ اپنے بچوں کے ساتھ رہتے ہیں حملہ ہو گیا حملہ اور نے ان کے اوپر تاب ہے اور وہاں سے فرار ہو گیا پلیز اس موقع پر پہنچ گئی کیونکہ پہلے سے ہی پلیز اس بات سے اگاہ تھی اللہ کا شکر ہے کہ وہ حملہ اور سے بچ گئے اور حملہ اور بری طرح کامیاب نہ ہو سکا مرزا شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ وہ حملہ پر کو بہت جلد بے نقاب کریں گے۔