کامران ٹسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اہم سوال پوچھ لیا

کامران ٹسوری نے قائد اعظم کے مزار پر حاضری دی اور اس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے قوم کو 14 اگست کی مبارکباد دی اور انہوں نے ایک سوال بھی کیا جس میں انہوں نے کہا کہ جس مقصد کے لیے ہم نے عظیم ملک کو حاصل کیا کیا ہم اس پر چل رہے ہیں؟
انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دیکھنا ہوگا کہ ہم نے اپنی قوم کو کہاں پر لا کے کھڑا کیا۔ہم آپس میں بٹ گئے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں بہت زیادہ مسائل کا سامنا ہے امید کرتے ہیں نگران وزیراعظم ہم سب کو ساتھ لے کر چلیں گے۔
کامران ٹسوری آج کل بہت ہی زیادہ کام کر رہے ہیں۔یہ آن لائن پیسہ کمانے کے لیے بھی عوام کو بہت زیادہ مواقع فراہم کر رہے ہیں۔ ان کا اپنا بیٹا یوٹیوب پر کام کرتا ہے اور ان کو سب سے بڑا گورنر سندھ ہونے کا فائدہ ہے کہ یہ بڑے بڑے یوٹیوبر کو اپنے گھر بلاتے ہیں ان کا انٹرویو لیتے ہیں۔ جس سے یہ ان کے فالورز کو گین کرتے ہیں یہ ان کا سب سے بڑا ماسٹر پلان ہے۔ امیر ہونے کے ناطے یہ اپنا سرکاری فائدہ اٹھاتے ہیں ان کا بیٹا آج کل یوٹیوب پہ کام کر رہا ہے اور یہ ڈکی بھائی جیسے بڑے بڑے یوٹیوبر کو بلا کر ان کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ باقی یہ آج کل کام بہت اچھا کر رہے ہیں لوگوں کی کافی مدد کر رہے ہیں۔ انہوں نے عید پر بھی کافی لوگوں کو مہندی وغیرہ لگوائی اور قربانی بھی کافی بڑی پیمانے پہ کی اور لوگوں میں گوشت تقسیم کیا۔ باقی یہ سب اپنے فائدے کے لیے ہی کر رہے ہیں عوام کو صرف پاگل بنایا جا رہا ہے۔باقی امید کی جا سکتی ہے کہ یہ دوسرے لوگوں سے بہتر کام کر رہے ہیں۔