تازہ ترین:

پرویز الہی کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا،کل لاہور عدالت میں پیش کیا جائے گا

pervaiz elahi

اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد پرویز الہی کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا تھا اور ساتھ ہی آپ کو بتاتے چلیں کہ پرویز الہی کا راہداری ریمانڈ بھی منظور کر لیا گیا ہے۔

پرویز الہی کو نظربندی کے ارڈر کی مدت مکمل ہونے کے بعد رہا کیا گیا تھا لیکن نیب راولپنڈی نے چوہدری پرویز الہی کو رہا ہوتے ساتھ ہی دوبارہ حراست میں لے لیا۔

آپ کو ساتھ ساتھ بتاتے چلیں کہ پرویز الہی پر ٹھیکوں پر رشوت لینے کا الزام ہے۔

نیب لاہور پرویز الہی پر آمدن سے زائد اثاثوں اور دیگر کیسز میں تحقیق کر رہا ہے۔

پرویز الہی جو کہ پہلے ق لیگ کا حصے تھے۔ انہوں نے پی ٹی آئی جوائن کی اور نائب چیئرمین پی ٹی آئی مقرر کیے گئے۔ انہوں نے بھی عمران خان کا ساتھ دینا شروع کیا پہلے یہ عمران خان کے خلاف تھے لیکن بعد میں انہوں نے عمران خان کا ساتھ دینا شروع کر دیا جس کی وجہ سے انہوں نے اپنے بھائی سے بھی ناراضگی موڑ لی۔ اور ان کے بیٹے اور انہوں نے پی ٹی ائی میں شمولیت اختیار کر لی ان کے بیٹے اب ملک سے باہر ہیں اور یہ ادھر پاکستان میں اپنے کیسز کو بھگت رہے ہیں۔
انہوں نے بھی اپنے دور میں بہت زیادہ کرپشن کی کھاد کے ان کے بہت زیادہ کیسز چلتے رہے۔ انہوں نے صرف ایک اچھا کام کیا کہ پاکستان کو ریسکیو 1122 کی سہولت دی جو کہ آج تک پورے پاکستان میں چل رہی ہے۔اس کا غریب عوام کو بہت زیادہ فائدہ ہے باقی انہوں نے کرپشن کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔اب دیکھنا یہ ہوگا کہ یہ نیب کے کیسز بھگت کر دوبارہ اقتدار میں آتے ہیں کہ یا کیسز بھگتتے رہتے ہیں۔ دیکھو اب کیا بنتا ہے جو انہوں نے کام کیے ہیں وہ کیس بھکتنے کے لائک ہی ہیں۔ اللہ تعالی اس پاکستان کو ان سب غداروں سے بچائے۔