تازہ ترین:

خدیجہ شاہ کے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی

khadija shah again arrested and transfer to quetta

لاہور میں خدیجہ شاہ کی نظربندی ختم لیکن کوئٹہ پولیس نے انہیں ایک اور کیس میں گرفتار کر لیا۔


کوئٹہ پولیس نے انہیں قتل اور میں قتل کیس میں دوبارہ گرفتار کر لیا اور کوئٹہ منتقل کر دیا ہے لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی جس میں سرکاری وکیل نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو ختم کر دیا ہے تاہم کوئٹا پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔


آئی جی پولیس نے عدالت کو بتایا کہ کوئٹہ پولیس نے انہیں قانون کے مطابق گرفتار کیا ہے ان پر قتل اور اقدام قتل کا کیس موجود ہے جس کی وجہ سے ان کو گرفتار کیا گیا ہے۔عدالت نے آئی جی سے تحریری جواب طلب کیا جس کے بعد سماعت کو ملتوی کر دیا گیا۔