تازہ ترین:

سپریم کورٹ کا ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر بڑا فیصلہ

live telecast of zulfiiqar ali bhutto case

سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو قتل صدارتی ریفرنس ویب سائٹ پر براہ راست نشر ہوگی۔


بلاول بھٹو نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی کہ ذوالفقار علی بھٹو کی سماعت کو براہ راست نشر کیا جائے تاکہ پوری قوم کے سامنے حقائق کھل کر آ سکے۔ تو آج سپریم کورٹ نے یہ اعلامیہ جاری کیا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کی سماعت ویب سائٹ پر براہ راست نشر ہوگی۔