گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان

اوگرا کے چیئرمین نے گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔
چیئرمین اوگرا مسرور خان کا کہنا تھا کہ سوئی نادرن گیس نے ان سے یہ گزارش کی ہے کہ گیس کی قیمتوں میں 131 فیصد اضافہ کیا جائے۔
چیئرمین اوگرا کا مزید کہنا تھا کہ اگلی باری وہ اس کی سماعت پشاور میں کریں گے کہ گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کرنا ہے کہ نہیں اس کا حتمی فیصلہ پاکستان کی حکومت کرے گی۔